بھارت پاکستان کیخلاف جھوٹ اور بے جا الزامات پر مبنی مہم بند کرے،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کیخلاف جھوٹ اور بے جا الزامات پر مبنی مہم بند کرے۔بھارت میں مسلمانوں سمیت تمام اقلیتوں سے ناروا سلوک روا رکھا جاتا ہے،عالمی برادری نئی دہلی کا احتساب … Continue reading بھارت پاکستان کیخلاف جھوٹ اور بے جا الزامات پر مبنی مہم بند کرے،ترجمان دفتر خارجہ